15 اکتوبر 2013 - 20:30
عراقچی کی روس اور امریکہ کے نمائندون سے  ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ اور اعلی مذاکرات کار نے جنیوا میں گروپ 1+5 میں روس اور امریکہ کے نمائندوں سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

ابنا: مہر نیوز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ اور اعلی مذاکرات کار نے جنیوا میں گروپ 1+5 کے ساتھ مذاکرات کے حاشیے میں روس اور امریکہ کے نمائندوں سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق سید عباس عراقچي سے روسی نمائندے سرگئی ربابکوف اور امریکی نمائندے ونڈے شرمن نے ملاقات اور تبادلہ خيال کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲